یوحنا 1:23 UGV

23 یحییٰ نے یسعیاہ نبی کا حوالہ دے کر جواب دیا، ”مَیں ریگستان میں وہ آواز ہوں جو پکار رہی ہے، رب کا راستہ سیدھا بناؤ۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 1

سیاق و سباق میں یوحنا 1:23 لنک