5 حارِم، مریموت، عبدیاہ،
6 دانیال، جِنّتون، باروک،
7 مسُلّام، ابیاہ، میامین،
8 معزیاہ، بِلجی اور سمعیاہ۔ سرایاہ سے لے کر سمعیاہ تک امام تھے۔
9 پھر ذیل کے لاویوں نے دست خط کئے۔یشوع بن ازنیاہ، حنداد کے خاندان کا بِنّوئی، قدمی ایل،
10 اُن کے بھائی سبنیاہ، ہودیاہ، قلیطا، فِلایاہ، حنان،
11 میکا، رحوب، حسبیاہ،