مُکاشفہ 20:13 URD

13 اور سمُندر نے اپنے اندر کے مُردوں کو دے دِیا اور مَوت اور عالَمِ ارواح نے اپنے اندر کے مُردوں کو دے دِیا اور اُن میں سے ہر ایک کے اَعمال کے مُوافِق اُس کا اِنصاف کِیا گیا۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 20

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 20:13 لنک