یُوحنّا 11:4 URD

4 یِسُو ع نے سُن کر کہا کہ یہ بِیماری مَوت کی نہیں بلکہ خُدا کے جلال کے لِئے ہے تاکہ اُس کے وسِیلہ سے خُدا کے بیٹے کا جلال ظاہِر ہو۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 11

سیاق و سباق میں یُوحنّا 11:4 لنک