یسعیاہ 42:13 URD

13 خُداوند بہادُر کی مانِند نِکلے گا ۔وہ جنگی مَرد کی مانِند اپنی غَیرت دِکھائے گا ۔وہ نعرہ مارے گا ۔ ہاں وہ للکارے گا ۔وہ اپنے دُشمنوں پر غالِب آئے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 42

سیاق و سباق میں یسعیاہ 42:13 لنک