یسعیاہ 42:22 URD

22 لیکن یہ وہ لوگ ہیں جو لُٹ گئے اور غارت ہُوئے ۔وہ سب کے سب زِندانوں میں گرِفتاراور قَیدخانوں میں پوشِیدہ ہیں۔وہ شِکار ہُوئے اور کوئی نہیں چُھڑاتا ۔وہ لُٹ گئے اور کوئی نہیں کہتا پھیر دو۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 42

سیاق و سباق میں یسعیاہ 42:22 لنک