۱-سموئیل 25:21 URD

21 اور داؤُد نے کہا تھا کہ مَیں نے اِس پاجی کے سب مال کی جو بیابان میں تھا بے فائِدہ اِس طرح نِگہبانی کی کہ اُس کی چِیزوں میں سے کوئی چِیز گُم نہ ہُوئی کیونکہ اُس نے نیکی کے بدلے مُجھ سے بدی کی۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 25

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 25:21 لنک