فِلپّیوں 4:6 URD

6 کِسی بات کی فِکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تُمہاری درخواستیں دُعا اور مِنّت کے وسِیلہ سے شُکرگُذاری کے ساتھ خُدا کے سامنے پیش کی جائیں۔

پڑھیں مکمل باب فِلپّیوں 4

سیاق و سباق میں فِلپّیوں 4:6 لنک