متّی 13:15 URD

15 کیونکہ اِس اُمّت کے دِل پر چربی چھا گئی ہےاور وہ کانوں سے اُونچا سُنتے ہیںاور اُنہوں نے اپنی آنکھیں بند کر لی ہیںتااَیسا نہ ہو کہ آنکھوں سے معلُوم کریںاور کانوں سے سُنیںاور دِل سے سمجھیںاور رجُوع لائیںاور مَیں اُن کوشِفا بخشُوں۔

پڑھیں مکمل باب متّی 13

سیاق و سباق میں متّی 13:15 لنک