متّی 24:29 URD

29 اور فوراً اُن دِنوں کی مُصِیبت کے بعد سُورج تارِیک ہو جائے گااور چاند اپنی رَوشنی نہ دے گااور ستارے آسمان سے گِریں گے اور آسمانوں کی قُوّتیں ہلائی جائیں گی۔

پڑھیں مکمل باب متّی 24

سیاق و سباق میں متّی 24:29 لنک