مُکاشفہ 14:7 URD

7 اور اُس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اُس کی تمجِید کرو کیونکہ اُس کی عدالت کا وقت آ پُہنچا ہے اور اُسی کی عِبادت کرو جِس نے آسمان اور زمِین اور سمُندر اور پانی کے چشمے پَیدا کِئے۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 14

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 14:7 لنک