مُکاشفہ 17:14 URD

14 وہ برّہ سے لڑیں گے اور برّہ اُن پر غالِب آئے گا کیونکہ وہ خُداوندوں کا خُداوند اور بادشاہوں کا بادشاہ ہے اورجو بُلائے ہُوئے اور برگُزیدہ اور وفادار اُس کے ساتھ ہیں وہ بھی غالِب آئیں گے۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 17

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 17:14 لنک