مُکاشفہ 17:7 URD

7 اُس فرِشتہ نے مُجھ سے کہا تُو حَیران کیوں ہو گیا؟ مَیں اِس عَورت اور اُس حَیوان کا جِس پر وہ سوار ہے اور جِس کے سات سَر اور دس سِینگ ہیں تُجھے بھید بتاتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب مُکاشفہ 17

سیاق و سباق میں مُکاشفہ 17:7 لنک