یُوحنّا 13:18 URD

18 مَیں تُم سب کی بابت نہیں کہتا ۔ جِن کو مَیں نے چُنا اُنہیں مَیں جانتا ہُوں لیکن یہ اِس لِئے ہے کہ یہ نوِشتہ پُورا ہو کہ جو میری روٹی کھاتا ہے اُس نے مُجھ پر لات اُٹھائی۔

پڑھیں مکمل باب یُوحنّا 13

سیاق و سباق میں یُوحنّا 13:18 لنک