احبار 15:33 URD

33 اور اُس کے لِئے جو حَیض سے ہو اور اُس مَرد اور عَورت کے لِئے جِن کو جریان کا مرض ہو اور اُس مَرد کے لِئے جو ناپاک عَورت کے ساتھ صُحبت کرے شرع یِہی ہے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 15

سیاق و سباق میں احبار 15:33 لنک