اِستِثنا 25:11 URD

11 جب دو شخص آپس میں لڑتے ہوں اور ایک کی بِیوی پاس جا کر اپنے شَوہر کو اُس آدمی کے ہاتھ سے چُھڑانے کے لِئے جو اُسے مارتا ہو اپنا ہاتھ بڑھائے اور اُس کی شرمگاہ کو پکڑلے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 25

سیاق و سباق میں اِستِثنا 25:11 لنک