اِستِثنا 25:18 URD

18 کیونکہ وہ راستہ میں تیرے مُقابِل آئے اور گو تُو تھکا ماندہ تھا تَو بھی اُنہوں نے اُن کو جو کمزور اور سب سے پِیچھے تھے مارا اور اُن کو خُدا کا خَوف نہ آیا۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 25

سیاق و سباق میں اِستِثنا 25:18 لنک