اِستِثنا 28:18 URD

18 تیری اَولاد اور تیری زمِین کی پَیداوار اور تیرے گائے بَیل کی بڑھتی اور تیری بھیڑ بکرِیوں کے بچّے لَعنتی ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 28

سیاق و سباق میں اِستِثنا 28:18 لنک