اِستِثنا 9:12 URD

12 اور خُداوند نے مُجھ سے کہا اُٹھ کر جلد یہاں سے نِیچے جا کیونکہ تیرے لوگ جِن کو تُو مِصر سے نِکال لایا ہے بِگڑ گئے ہیں ۔ وہ اُس راہ سے جِس کا مَیں نے اُن کو حُکم دِیا جلد برگشتہ ہو گئے اور اپنے لِئے ایک مُورت ڈھال کربنا لی ہے۔

پڑھیں مکمل باب اِستِثنا 9

سیاق و سباق میں اِستِثنا 9:12 لنک