خُرُوج 28:39 URD

39 اور کُرتہ بارِیک کتان کا بُنا ہُؤا اور چارخانے کا ہو اور عمامہ بھی بارِیک کتان ہی کا بنانا اور ایک کمربند بنانا جِس پر بیل بُوٹے کڑھے ہوں۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 28

سیاق و سباق میں خُرُوج 28:39 لنک