خُرُوج 7:20 URD

20 اور مُوسیٰ اور ہارُو ن نے خُداوند کے حُکم کے مُطابِق کِیا ۔ اُس نے لاٹھی اُٹھا کر اُسے فِرعو ن اور اُس کے خادِموں کے سامنے دریا کے پانی پر مارا اور دریا کا پانی سب خُون ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 7

سیاق و سباق میں خُرُوج 7:20 لنک