خُرُوج 8:17 URD

17 اُنہوں نے اَیسا ہی کِیا اور ہارُو ن نے اپنی لاٹھی لے کر اپنا ہاتھ بڑھایا اور زمِین کی گَرد کو مارا اور اِنسان اور حَیوان پر جُوئیں ہو گئیں اور تمام مُلکِ مِصر میں زمِین کی ساری گَرد جُوئیں بن گئی۔

پڑھیں مکمل باب خُرُوج 8

سیاق و سباق میں خُرُوج 8:17 لنک