زبُو 78:5 URD

5 کیونکہ اُس نے یعقُوب میں ایک شہادت قائِم کیاور اِسرائیل میں شرِیعت مقرّر کیجِن کی بابت اُس نے ہمارے باپ دادا کو حُکم دِیاکہ وہ اپنی اَولاد کو اُن کی تعلِیم دیں۔

پڑھیں مکمل باب زبُو 78

سیاق و سباق میں زبُو 78:5 لنک