قُضاۃ 17:10 URD

10 مِیکاہ نے اُس سے کہا میرے ساتھ رہ جا اور میرا باپ اور کاہِن ہو ۔ مَیں تُجھے چاندی کے دس سِکّے سالانہ اور ایک جوڑا کپڑا اور کھانا دُوں گا ۔ سو وہ لاوی اندر چلا گیا۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 17

سیاق و سباق میں قُضاۃ 17:10 لنک