قُضاۃ 7:15 URD

15 جب جِدعو ن نے خواب کا مضمُون اور اُس کی تعبِیر سُنی تو سِجدہ کِیا اور اِسرائیلی لشکر میں لَوٹ کر کہنے لگا اُٹھو کیونکہ خُداوند نے مِدیانی لشکر کو تُمہارے ہاتھ میں کر دِیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 7

سیاق و سباق میں قُضاۃ 7:15 لنک