قُضاۃ 9:3 URD

3 اور اُس کے مامُوؤں نے اُس کے بارے میں سِکم کے سب لوگوں کے کانوں میں یہ باتیں ڈالِیں اور اُن کے دِل ابی ملِک کی پَیروی پر مائِل ہُوئے کیونکہ وہ کہنے لگے کہ یہ ہمارا بھائی ہے۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 9

سیاق و سباق میں قُضاۃ 9:3 لنک