قُضاۃ 9:31 URD

31 اور اُس نے چالاکی سے ابی ملِک کے پاس قاصِد روانہ کِئے اور کہلا بھیجا کہ دیکھ جعل بن عبد اور اُس کے بھائی سِکم میں آئے ہیں اور شہر کو تُجھ سے بغاوت کرنے کی تحرِیک کر رہے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب قُضاۃ 9

سیاق و سباق میں قُضاۃ 9:31 لنک