یرمِیاہ 15:11 URD

11 خُداوند نے فرمایا یقِیناً مَیں تُجھے تَقوِیت بخشُوں گا کہ تیری خَیر ہو ۔ یقِیناً مَیں مُصِیبت اور تنگی کے وقت دُشمنوں سے تیرے سامنے اِلتجا کراؤُں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 15

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 15:11 لنک