یرمِیاہ 21:7 URD

7 اور خُداوند فرماتا ہے پِھر مَیں شاہِ یہُودا ہ صِدقِیاہ کو اور اُس کے مُلازِموں اور عام لوگوں کو جو اِس شہر میں وبا اور تلوار اور کال سے بچ جائیں گے شاہِ بابل نبُوکدر ضر اور اُن کے مُخالِفوں اور جانی دُشمنوں کے حوالہ کرُوں گا اور وہ اُن کو تِہ تیغ کرے گا ۔ نہ اُن کو چھوڑے گا نہ اُن پر ترس کھائے گا اور نہ رحم کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 21

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 21:7 لنک