یرمِیاہ 42:2 URD

2 اور یَرمِیا ہ نبی سے کہا کہ تُو دیکھتا ہے کہ ہم بُہتوں میں سے چند ہی رہ گئے ہیں ۔ ہماری درخواست قبُول کر اور اپنے خُداوند خُدا سے ہمارے لِئے ہاں اِس تمام بقِیّہ کے لِئے دُعا کر۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 42

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 42:2 لنک