یرمِیاہ 46:26 URD

26 اور مَیں اُن کو اُن کے جانی دُشمنوں اور شاہِ بابل نبُوکدر ضر اور اُس کے مُلازِموں کے حوالہ کر دُوں گا لیکن اِس کے بعد وہ پِھر اَیسی آباد ہو گی جَیسی اگلے دِنوں میں تھی خُداوند فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 46

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 46:26 لنک