یرمِیاہ 9:24 URD

24 لیکن جو فخر کرتا ہےاِس پر فخر کرے کہ وہ سمجھتا اور مُجھے جانتا ہےکہ مَیں ہی خُداوند ہُوں جو دُنیا میں شفقت و عدلاور راستبازی کو عمل میں لاتا ہُوںکیونکہ میری خُوشنُودی اِن ہی باتوں میں ہےخُداوند فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 9

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 9:24 لنک