یسعیاہ 30:28 URD

28 اُس کا دَم ندی کے سَیلاب کی مانِند ہے جو گردن تک پُہنچ جائے ۔ وہ قَوموں کو ہلاکت کے چھاج میں پھٹکے گااور لوگوں کے جبڑوں میں لگام ڈالے گا تاکہ اُن کو گُمراہ کرے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 30

سیاق و سباق میں یسعیاہ 30:28 لنک