یسعیاہ 66:1 URD

1 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ آسمان میرا تخت ہے اور زمِین میرے پاؤں کی چَوکی ۔ تُم میرے لِئے کَیسا گھربناؤ گے اور کَون سی جگہ میری آرام گاہ ہو گی؟۔

پڑھیں مکمل باب یسعیاہ 66

سیاق و سباق میں یسعیاہ 66:1 لنک