یشُوع 5:15 URD

15 اور خُداوند کے لشکر کے سردار نے یشُوع سے کہا کہ تُو اپنے پاؤں سے اپنی جُوتی اُتار دے کیونکہ یہ جگہ جہاں تُو کھڑا ہے مُقدّس ہے ۔ سو یشُوع نے اَیسا ہی کِیا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 5

سیاق و سباق میں یشُوع 5:15 لنک