۱-سموئیل 16:11 URD

11 پِھر سموئیل نے یسّی سے پُوچھا کیا تیرے سب لڑکے یِہی ہیں؟اُس نے کہا سب سے چھوٹا ابھی رہ گیا ۔ وہ بھیڑ بکرِیاں چراتا ہے ۔سموئیل نے یسّی سے کہا اُسے بُلا بھیج کیونکہ جب تک وہ یہاں نہ آ جائے ہم نہیں بَیٹھیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 16

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 16:11 لنک