۱-سموئیل 16:20 URD

20 تب یسّی نے ایک گدھا جِس پر روٹِیاں لدی تِھیں اور مَے کا ایک مشکِیزہ اور بکری کا ایک بچّہ لے کر اُن کو اپنے بیٹے داؤُد کے ہاتھ ساؤُل کے پاس بھیجا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 16

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 16:20 لنک