۱-سموئیل 25:24 URD

24 اور وہ اُس کے پاؤں پر گِر کر کہنے لگی مُجھ پر اَے میرے مالِک! مُجھی پر یہ گُناہ ہو اور ذرا اپنی لَونڈی کو اِجازت دے کہ تیرے کان میں کُچھ کہے اور تُو اپنی لَونڈی کی عرض سُن۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 25

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 25:24 لنک