۱-سموئیل 27:12 URD

12 اور اکِیس نے داؤُد کا یقِین کر کے کہا کہ اُس نے اپنی قَوم اِسرا ئیل کو اپنی طرف سے کمال نفرت دِلا دی ہے سو اب ہمیشہ یہ میرا خادِم رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 27

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 27:12 لنک