۱-سموئیل 31:7 URD

7 جب اُن اِسرائیلی مَردوں نے جو اُس وادی کی دُوسری طرف اور یَرد ن کے پار تھے یہ دیکھا کہ اِسرا ئیل کے لوگ بھاگ گئے اور ساؤُل اور اُس کے بیٹے مَر گئے تو وہ شہروں کو چھوڑ کر بھاگ نِکلے اور فِلستی آئے اور اُن میں رہنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 31

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 31:7 لنک