۱-سموئیل 9:2 URD

2 اُس کا ایک جوان اور خُوب صُورت بیٹا تھا جِس کا نام ساؤُل تھا اور بنی اِسرائیل کے درمِیان اُس سے خُوب صُورت کوئی شخص نہ تھا ۔ وہ اَیسا قدآور تھا کہ لوگ اُس کے کندھے تک آتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سموئیل 9

سیاق و سباق میں ۱-سموئیل 9:2 لنک