۲- توارِیخ 14:13 URD

13 اور آسا اور اُس کے لوگوں نے اُن کو جِرار تک رگیدا اور کُوشِیوں میں سے اِتنے قتل ہُوئے کہ وہ پِھر سنبھل نہ سکے کیونکہ وہ خُداوند اور اُس کے لشکر کے آگے ہلاک ہُوئے اور وہ بُہت سی لُوٹ لے آئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 14

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 14:13 لنک