۲- توارِیخ 17:10 URD

10 اور خُداوند کا خَوف یہُودا ہ کے گِرداگِرد کے مُمالِک کی سب سلطنتوں پر چھا گیا یہاں تک کہ اُنہوں نے یہُوسفط سے کبھی جنگ نہ کی۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 17

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 17:10 لنک