۲- توارِیخ 21:9 URD

9 تب یہُورا م اپنے امِیروں اور اپنے سب رتھوں کو ساتھ لے کر عبُور کر گیا اور رات کو اُٹھ کر ادُومیوں کو جو اُسے اور رتھوں کے سرداروں کو گھیرے ہُوئے تھے مارا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 21

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 21:9 لنک