۲- توارِیخ 28:27 URD

27 اور آخز اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور اُنہوں نے اُسے شہر میں یعنی یروشلیِم میں دفن کِیا کیونکہ وہ اُسے اِسرائیل کے بادشاہوں کی قبروں میں نہ لائے اور اُس کا بیٹا حِزقیاہ اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 28

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 28:27 لنک