۲- توارِیخ 30:21 URD

21 اور جو بنی اِسرائیل یروشلیِم میں حاضِر تھے اُنہوں نے بڑی خُوشی سے سات دِن تک عِیدِ فطِیر منائی اور لاوی اور کاہِن بُلند آواز کے باجوں کے ساتھ خُداوند کے حضُور گا گا کر ہر روز خُداوند کی حمد کرتے رہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 30

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 30:21 لنک