۲-سلاطِین 2:16 URD

16 اور اُنہوں نے اُس نے کہا اب دیکھ تیرے خادِموں کے ساتھ پچاس زورآور جوان ہیں ۔ ذرا اُن کو جانے دے کہ وہ تیرے آقا کو ڈُھونڈیں کہِیں اَیسا نہ ہو کہ خُداوند کی رُوح نے اُسے اُٹھا کر کِسی پہاڑ پر یا کِسی وادی میں ڈال دِیا ہو ۔اُس نے کہا مَت بھیجو۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 2

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 2:16 لنک