۲-سلاطِین 2:4 URD

4 اور ایلیّاہ نے اُس سے کہا الِیشع تُو ذرا یہِیں ٹھہر جا کیونکہ خُداوند نے مُجھے یرِیحُو کو بھیجا ہے ۔اُس نے کہا خُداوند کی حیات کی قَسم اور تیری جان کی سَوگند مَیں تُجھے نہیں چھوڑُوں گا ۔ سو وہ یرِیحُو میں آئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 2

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 2:4 لنک