۲-سلاطِین 24:13 URD

13 اور وہ خُداوند کے گھر کے سب خزانوں اور شاہی محلّ کے سب خزانوں کو وہاں سے لے گیا اور سونے کے سب برتنوں کو جِن کو شاہِ اِسرا ئیل سُلیما ن نے خُداوند کی ہَیکل میں بنایا تھا اُس نے کاٹ کر خُداوند کے کلام کے مُطابِق اُن کے ٹُکڑے ٹُکڑے کر دِئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 24

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 24:13 لنک