۲-سلاطِین 6:11 URD

11 اِس بات کے سبب سے شاہِ ارا م کا دِل نِہایت بے چَین ہُؤا اور اُس نے اپنے خادِموں کو بُلا کر اُن سے کہا کیا تُم مُجھے نہیں بتاؤ گے کہ ہم میں سے کَون شاہِ اِسرا ئیل کی طرف ہے؟۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 6

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 6:11 لنک